'زراس' سیاحتی گاؤں صوبے خوزستان کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو موسم بہار میں اپنی خوبصورت اور دلکش فطرت کے ساتھ سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے۔ یہ علاقہ اہواز کے شمال مشرق سے 250 کلومیٹرکے فاصلے اور 'کارون ڈیم 3 'سے 39 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

18 اپریل، 2023، 10:18 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .